33 C
Lahore
Saturday, June 7, 2025
ہومتجارتی خبریںملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ


فوٹو: فائل

ملک میں سونا مسلسل پانچویں روز مہنگا ہوگیا، ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہوا۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 80 ہزار 800 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1201 روپے اضافے سے 2 لاکھ 40 ہزار 741 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 14 ڈالر اضافے سے 2690 ڈالر فی اونس ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات