34 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومانٹرٹینمنٹبغیر دوپٹہ تصویر شیئر کرنے پر نور بخاری کو تنقید کا سامنا

بغیر دوپٹہ تصویر شیئر کرنے پر نور بخاری کو تنقید کا سامنا


تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

سابقہ اداکارہ نور بخاری کو بغیر دوپٹہ تصویر شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا۔

کچھ دن پہلے 42 سالہ نور بخاری نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں ان کے شوہر اور بچے بھی موجود ہیں۔

اس تصویر پر صارفین نے تنقید کرنے کے لیے اداکارہ کے لباس کو چنا اور سوال اٹھایا کہ یہ کیسا حجاب ہے؟

بعد ازاں اداکارہ نے تنقید کرنے والوں کو جواب دیا کہ حجاب پہننا یا سر کو ڈھانپنا میری اپنی مرضی ہے، یہ میں نے آپ کے لیے نہیں کیا لہٰذا میرے انتخاب پر تبصرے کرنا بند کریں۔

تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

انہوں نے لکھا ہے کہ میں حجاب پہنوں، کلہ پہنوں یا پھر دوپٹہ پہنوں، یہ آپ کا مسئلہ نہیں ہے، میری قبر کا حساب آپ نے دینا ہے تو بولیں ورنہ خاموش رہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات