33 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومقومی خبریںالیکشن کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کی جماعت، عوام پاکستان کو رجسٹر...

الیکشن کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کی جماعت، عوام پاکستان کو رجسٹر کرلیا


الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان کو رجسٹر کرلیا۔ 

الیکشن کمیشن نے عوام پاکستان کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اس حوالے سے جاری کردہ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق شاہد خاقان عباسی جماعت کے کنوینر اور سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل سیکریٹری ہیں۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات