35 C
Lahore
Sunday, May 18, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںہش منی کیس میں ٹرمپ کا جرم ثابت، قید نہیں کیا جائے...

ہش منی کیس میں ٹرمپ کا جرم ثابت، قید نہیں کیا جائے گا


نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہَش منی کیس میں جرم ثابت ہوگیا، تاہم انہیں سزا نہیں سنائی گئی۔

نیویارک کی فوجداری عدالت میں ٹرمپ کو سزا سنائے جانے کےلیے سماعت ہوئی جس میں جج نے کہا کہ ٹرمپ کو جیل میں قید نہیں کیا جائے گا اور نہ ان پر کوئی جرمانہ ہوگا۔

نو منتخب صدر کو غیر مشروط طور پر کیس سے ڈسچارج کردیا گیا، ڈونلڈ ٹرمپ کو جیل یا جرمانہ نہیں ادا کرنا پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیے: ہش منی کیس، عدالت کا ٹرمپ کی سزا برقرار رکھنے کا اعلان

عدالت نے ہرش کیس کا ریکارڈ ڈونلڈ ٹرمپ کے ریکارڈ میں ڈالنے کا حکم دے دیا۔

عدالت کے فیصلے کے بعد ٹرمپ امریکی تاریخ کے پہلے صدر ہوں گے جو مجرمانہ ریکارڈ کے ساتھ صدارت کا عہدہ سنبھالیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات