10 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںڈیرن گف لاہور قلندز کے کوچ مقرر

ڈیرن گف لاہور قلندز کے کوچ مقرر


کراچی (اسٹاف رپورٹر) لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کیلئے سابق انگلش فاسٹ بولر ڈیرن گف کو ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے ۔ جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز گذ شتہ سال کے تلخ تجربے کے بعد آسٹریلوی شین واٹسن کو ہیڈ کوچ کی حیثیت سے برقرار رکھنے کیلئے تیار نہیں ہے ۔ ڈیرن گف کی کوچنگ میں لاہور قلندرز نے گلوبل سپر لیگ 2024 کے پہلے ایڈیشن میںفائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات