37 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹیم آج ملائیشیا روانہ

ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹیم آج ملائیشیا روانہ


کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ٹیم کا کراچی میں 9 روزہ تربیتی کیمپ جمعرات کوختم ہو گیا ہے۔ ٹیم جمعے کو کراچی سے ملائشیا روانہ ہو گی۔ اسکواڈ میں کومل خان (کپتان) ، زوفشاں ایاز ، علیشہ مختیار، اریشہ انصاری، فاطمہ خان ، ہانیہ احمر ، ماہم انیس ، ماہ نور زیب ، میمونہ خالد،مناہل، قرۃ العین، راویل فرحان، شہر بانو، طیبہ امداد اور واصفہ حسین شامل ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات