10 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسارک اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان کے محمد آصف فائنل میں پہنچ گئے

سارک اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان کے محمد آصف فائنل میں پہنچ گئے


سارک اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف فائنل میں پہنچ گئے۔

سیمی فائنل میں آصف نے ہم وطن نسیم اختر کو پانچ ۔ تین سے شکست دی۔

نسیم اختر نے ساتویں فریم میں سنچری بریک کھیلا مگر ورلڈ چیمپیئن آصف پر برتری نہ لے سکے۔

فائنل کے فیصلہ کن معرکے میں محمد آصف سری لنکا کے طحہٰ ارشاتھ کے مدمقابل آئیں گے۔

طحہٰ ارشاتھ نے دوسر ے سیمی فائنل میں نیپال کے انکت مان کو شکست دی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات