31 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںدنیا کا امیر ترین شخص کون؟ فہرست جاری

دنیا کا امیر ترین شخص کون؟ فہرست جاری


—فائل فوٹو

امریکی جریدے فوربز نے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کر دی۔

امریکی جریدے فوربز کی جانب سے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں ٹاپ تھری پر ایلون مسک، جیف بیزوس اور مارک زکر برگ شامل ہیں۔

فوربز کی تازہ ترین رپورٹ میں ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص قرار پائے جن کی مجموعی دولت 425.2 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گئی ہے۔

فوربز کی رپورٹ کے مطابق امیر ترین افراد کی فہرست میں ایلون مسک کے بعدجیف بیزوس 241 ارب ڈالرز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں جنہوں نے 1994ء میں ای کامرس کی بڑی کمپنی ایمیزون کی بنیاد رکھی۔

میٹا کے بانی مارک زکر برگ دنیا کی امیر ترین شخصیات میں تیسرے نمبر پر ہیں جن کی دولت کا تخمینہ 217.7 ارب ڈالرز تک پہنچ چکا ہے جب کہ لیری ایلیسن 209 ارب ڈالرز کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات