39.1 C
Lahore
Monday, May 12, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںایشین ونٹر گیمز کیلئے پاکستانی دستے کا اعلان

ایشین ونٹر گیمز کیلئے پاکستانی دستے کا اعلان


فائل فوٹو

چین میں ہونے والے ایشین ونٹر گیمز کےلیے پاکستانی دستے کا اعلان کردیا گیا۔

پاکستان کے 6 رکنی دستے میں 2 ایتھلیٹس اور 4 آفیشلز شامل ہیں، ایونٹ میں محمد کریم الپائن اسکیئنگ اور محمد شبیر کراس کنٹری ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

ونٹر اسپورٹس فیڈریشن کے سیکریٹری ایئرکموڈور اشعر جمیل کو شیف ڈی مشن مقرر کیا گیا ہے جبکہ محمد عباس بطور کوچ اور اسماء اکرم بطور سیف گارڈ آفیشل دستے کے ساتھ ہوں گی۔

اس کے ساتھ چین میں پاکستانی سفارت خانے کی آفیشل رابطہ ناصر کو ایتھلیٹ اٹاچی مقرر کیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات