39 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامارات نے 19 افراد اور کمپنیوں کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل...

امارات نے 19 افراد اور کمپنیوں کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا


متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے 19 افراد اور کمپنیوں کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔ 

ابوظبی سے اماراتی میڈیا کے مطابق کالعدم اخوان المسلمون جماعت سے تعلق پر ان افراد اور کمپنیوں کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

اماراتی میڈیا کے مطابق  فہرست میں 11 افراد اور 8 برطانوی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔ 

اماراتی میڈیا کے مطابق یو اے ای نے اخوان المسلمون کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہوا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات