کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان افغانستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور بن گئے ۔ وہ چیمپئنز ٹرافی میں افغان ٹیم کے ساتھ کام کریں گے۔ وہ 2022ء میں بھی افغانستان ٹیم کے بیٹنگ کوچ رہ چکے ہیں۔