37 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستانی کرکٹرز کی وطن واپسی شروع

پاکستانی کرکٹرز کی وطن واپسی شروع






کراچی(اسٹاف رپورٹر) جنوبی افریقا سےقومی کرکٹ اسکواڈ کی بدھ کی شب وطن واپسی شروع ہوگئی۔ پلیئرز براستہ دبئی جمعرات کوپاکستان پہنچیں گے ۔ بابر اعظم ، نسیم شاہ، سلمان علی آغا ، عامر جمال ، محمد عباس سمیت دیگر اراکین لاہور پہنچیں گے۔کپتان شان مسعود، سعود شکیل ، نعمان علی ، میر حمزہ اور حسیب اللہ سمیت دیگر اراکین کراچی، محمد رضوان اور کامران غلام پشاور جبکہ خرم شہزاد اور عبداللہ شفیق اسلام آباد اور سیالکوٹ پہنچیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر حسیب اللہ فٹنس مسائل سے دوچار ہیں۔

اسپورٹس سے مزید



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات