14 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںنیوزی لینڈ نے سری لنکا کیخلاف دوسرا ون ڈے جیت لیا

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کیخلاف دوسرا ون ڈے جیت لیا






کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہیملٹن میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو دوسرے ون ڈے میں 113 رنزسے ہرادیا۔ بدھ کو 256 رنز ہدف کے تعاقب میں ناکام ٹیم میں 142رنز پرآؤٹ ہوگئی۔ کمنڈو مینڈس 64 رنزبناکرنمایاں رہے۔ سیریزمیں نیوزی لینڈ کودو صفرکی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ رچندرارویندرا نے 79رنز بنائے۔ سری لنکن اسپنر مہیش تھکشانا نے ہیٹ ٹرک کی۔

اسپورٹس سے مزید



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات