30 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںقومی ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل آج

قومی ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل آج


کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی ایچ اے کراچی قومی سینئر ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل کسٹمز اور ماڑی پیٹرولیم کے درمیان بدھ کو کراچی میں کھیلا جائے گا، منگل کو سیمی فائنل میں کسٹمز نے نیشنل بینک کو شوٹ آؤٹ پر5-2 جبکہ دفاعی چیمپئن ماڑی پیٹرولیم نے ایئر فورس کو 0-2 سے شکست دیدی ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات