14 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںعدالت نے سیکریٹری پی ایچ ایف رانا مجاہد کو کام سے روک...

عدالت نے سیکریٹری پی ایچ ایف رانا مجاہد کو کام سے روک دیا






کراچی (اسٹاف رپورٹر) سول کورٹ لاہور نے حیدر حسین کی درخواست پر حکم امتناعی کو برقرار رکھتے ہوئے درخواست حکم امتناہی کو منظور کرلیا اور فیصلہ آنے تک موجودہ سکریٹری رانا مجاہد علی خان کو یہ عہدہ استعمال کرنے سے روک دیا ہے، حیدر حسین کا دعوی ہے کہ وہ بدستور پی ایچ ایف کے سکریٹری ہیں،لاہور کے سیشن کورٹ میں داخل مقدمے میں حیدر حسین نے اپنے استعفی کو جعلی قرار دیا تھا ۔

اسپورٹس سے مزید



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات