28 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںشمالی افریقہ، چاڈ کے صدارتی محل پر مسلح افراد کا حملہ

شمالی افریقہ، چاڈ کے صدارتی محل پر مسلح افراد کا حملہ


شمالی افریقہ کے ملک چاڈ کے صدارتی محل پر مسلح افراد کے حملے میں ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک، 3 زخمی ہوگئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 18 حملہ آور ہلاک، 6زخمی ہوئے ہیں۔ 

مسلح افراد نے صدارتی کمپلکس میں گھسنے کی کوشش کی، چاڈ حکام کا کہنا ہے صورتحال قابو میں ہے، عدم استحکام کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات