14 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںدبئی میں ٹینس بال کرکٹ لیگ کا اعلان

دبئی میں ٹینس بال کرکٹ لیگ کا اعلان


کراچی (اسٹاف رپورٹر) دبئی میں ٹینس بال کرکٹ پریمیئر لیگ نے آٹھ ٹیموں پر مشتمل 26 مئی سے 5 جون 2025 تک افتتاحی ٹی 10 ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا۔ افتتاحی ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کا ڈرافٹ 5 اور 6 مئی 2025 کو ہوگا ۔کرکٹ لیجنڈ یوراج سنگھ کو برانڈ ایمبیسیڈر بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات