28 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایلون مسک کی برطانیہ میں جنسی جرائم سے متعلق تنقید کا سلسلہ...

ایلون مسک کی برطانیہ میں جنسی جرائم سے متعلق تنقید کا سلسلہ جاری


تصویر سوشل میڈیا۔

ایلون مسک کی برطانیہ میں جنسی جرائم سے متعلق تنقید کا سلسلہ جاری ہے، امریکی برطانوی سوشل میڈیا انفلوئنسر اینڈریو ٹیٹ کے بیان پر بھی تبصرہ کر دیا۔

اینڈریو ٹیٹ نے برطانیہ میں جرائم کو مسلمانوں سے جوڑا تھا، جس پر ایلون مسک نے اسے درست قرار دیا۔

اس سے پہلے برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے ایلون مسک کی تنقید کو مسترد کر دیا تھا۔

ایلون مسک نے برطانیہ کی سیف گارڈنگ کی وزیر جیس فلپ پر تنقید کی تھی۔

سر کئیر اسٹارمر پر گرومنگ گینگز کے خلاف قانونی کارروائی کرنے میں ناکام رہنے کا الزام لگایا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات