14 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںآصف اور نسیم کی پیشقدمی

آصف اور نسیم کی پیشقدمی


کراچی (اسٹاف رپورٹر) محمد آصف اور نسیم اختر نےسارک اسنوکر چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے۔ کولمبو میں ایونٹ میں دوسرے دن محمد آصف نے نیپالی کھلاڑی کو شکست دی جبکہ نسیم اختر نے اپنے دو میچز میں بالترتیب بھارتی اور سری لنکن کھلاڑی کو زیر کیا۔ ناک آؤٹ میچز جمعرات کو ہونگے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات