صائم ایوب علاج کے لیے لندن پہنچ گئے
رپورٹس کے مطابق کرکٹ کوچ اظہر محمود بھی صائم ایوب کے ہمراہ ہیں، لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے فرسٹ سیکرٹری فہد سلیم نے ان کا استقبال کیا۔۔