28 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںچھوٹا طیارہ سمندر میں گر گیا، 3 سیاح ہلاک

چھوٹا طیارہ سمندر میں گر گیا، 3 سیاح ہلاک


فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا 

آسٹریلیا میں یورپی سیاحوں کو لے جانے والاچھوٹا طیارہ سمندر میں گر گیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق سمندر میں گرنے والے چھوٹے طیارے میں 7 افراد سوار تھے جن میں سے 3 ہلاک ہو گئے جبکہ 4 افراد کو بچا لیا گیا۔

مرنے والوں میں پائلٹ، ایک ڈینش اور ایک سوئس سیاح شامل ہے۔

حادثہ روٹنیسٹ جزیرے پر پیش آیا۔

یورپی سیاحوں کو لے جانے والا یہ چھوٹا طیارہ منگل کی شام روٹنیسٹ (Rottnest) آئی لینڈ سے روانہ ہوا تھا۔

حادثے کی وجوہات کا تعین فی الحال نہیں کیا جا سکا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات