18 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومتجارتی خبریںپی ایس ایکس میں آج کاروبار کا مثبت آغاز

پی ایس ایکس میں آج کاروبار کا مثبت آغاز


—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

پی ایس ایکس میں 100 انڈیکس 1587 پوائنٹس اضافے سے 117639 پر ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا ملا جلا دن رہا تھا، جہاں 100 انڈیکس میں 202 پوائنٹس کی کمی ہوئی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات