16 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومقومی خبریںٹریفک حادثے میں ڈی ای او کے ڈرائیور اور کلرک جاں بحق

ٹریفک حادثے میں ڈی ای او کے ڈرائیور اور کلرک جاں بحق


— فائل فوٹو

ڈیرہ اسماعیل خان میں کودرہ پیزو کے قریب ایجوکیشن آفیسر کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔

پولیس کے مطابق حادثے میں ڈی ای او شدید زخمی ہوگئیں جنہیں  پشاور منتقل کردیا گیا۔

حادثے میں ان کے ڈرائیور اور کلرک جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق ڈی ای او جنوبی وزیرستان میں تعینات ہیں، حادثہ پشاور میں میٹنگ کے بعد واپس آتے ہوئے ہوا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات