39 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںٹرمپ کی سزا سُنانے کی کارروائی روکنے کی اپیل

ٹرمپ کی سزا سُنانے کی کارروائی روکنے کی اپیل


فائل فوٹو۔

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کاروبار میں جعلسازی کے مقدمے میں سپریم کورٹ میں سزا سُنانے کی کارروائی روکنے کی اپیل کردی۔ 

واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق گذشتہ روز نیو یارک کی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کی سزا سنانے کی کارروائی روکنے کی اپیل مسترد کی تھی۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق اب ٹرمپ نے سزا سنانے کی سماعت تقریب حلف برداری تک روکنے کی اپیل کی ہے۔ 

واضح رہے کہ نیو یارک کی عدالت نے سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کی ہے، جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری 20 جنوری کو منعقد ہو گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات