30 C
Lahore
Tuesday, July 1, 2025
ہومتجارتی خبریںمیں آج کاوربار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں بڑی کمی ہوگئی

میں آج کاوربار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں بڑی کمی ہوگئی


فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 1904 پوائنٹس کی بڑی کمی ہوگئی۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 14 ہزار 148 پوائنٹس پر بند بند ہوا۔ 

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 3903 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 

حصص بازار میں آج ایک ارب 9 کروڑ شیئرز کے سودے 32 ارب 46 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔ 

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 204 ارب روپے کم ہو کر 14 ہزار 316 ارب روپے ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات