33 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںمحمد آصف اور نسیم اختر نے میچز جیت لئے

محمد آصف اور نسیم اختر نے میچز جیت لئے


کراچی (اسٹاف رپورٹر) محمد آصف اور نسیم اختر نےسارک اسنوکر چیمپئن شپ کےپہلے ر وز اپنے میچز جیت لئے ۔کولمبو میں محمد آصف نےپہلے میچ میں سری لنکا کے موروگیسو کو 4-0 جبکہ دوسرے مقابلے میں بنگلہ د یش کے احمد نظام الدین کو 4-1سے زیر کیا۔ نسیم اختر نے سری لنکا کے سوسانتھا بھتیجو کو ہرایا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات