31 C
Lahore
Thursday, May 29, 2025
ہومقومی خبریںلاہور، کوچنگ سینٹر کے پرنسپل پر طالبہ سے زیادتی کا الزام

لاہور، کوچنگ سینٹر کے پرنسپل پر طالبہ سے زیادتی کا الزام


فائل فوٹو

لاہور میں کوچنگ سینٹر کے پرنسپل پر طالبہ سے زیادتی کا الزام عائد کیا گیا ہے، پولیس نے طالبہ کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کے مطابق بچی کی ماں نے بتایا کہ پرنسپل نے اتوار کو ایکسٹرا کلاسز کے لیے نویں جماعت کی طالبات کو سینٹر بلایا، پرنسپل نے دیگر طالبات کو واپس بھیجا اور انکی بیٹی سے لیب روم میں زیادتی کی۔

متاثرہ بچی کی والدہ نے اپنے بیان میں کہا کہ انکی بچی کو نشہ آور مشروب پلا کر زیادتی کی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کا میڈیکل کرالیا گیا ہے، رپورٹ سے حتمی نتائج سامنے آئیں گے۔



مقالات ذات صلة

1 تبصرہ

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات