29 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومانٹرٹینمنٹفیشن ڈیزائنز محمود بھٹی کے اعزاز میں تقریب

فیشن ڈیزائنز محمود بھٹی کے اعزاز میں تقریب


فوٹو فائل

معروف فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کے اعزاز میں کراچی پریس کلب میں تقریب ہوئی جہاں انھیں صدر پریس کلب نے شیلڈ اور اجرک کا تحفہ پیش کیا۔

س موقع پر محمود بھٹی نے کہا پاکستان میں ٹیلنٹ ہے اس سے اچھا کوئی ملک نہیں ہے۔ میرے پاس فیشن کی ڈگری نہیں سب کچھ خود سیکھا، پاکستانی یونیورسٹی میں جاکر لیکچر دیتا ہوں تاکہ وہ آگے بڑھیں۔

محمود بھٹی نے کہا کہ والدین چاہتے ہیں کہ ان کا بچہ آگے بڑھے، 2 ہزار بچوں کو اسپانسر کرتا ہوں۔ 

انھوں نے کہا کہ میری زندگی پر کتابیں آئیں تین فملیں بنیں۔ میں میٹرو میں سوتا تھا لیکن پھر 200 ملین ڈالر کی کمپنی ہوگئی۔

انھوں نے بتایا کہ شہید بے نظیر بھٹو نے بھی ہماری کمپنی کے ڈیزائن کردہ کپڑے پہنے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات