28 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںجدہ، مکہ مکرمہ میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقوں میں پانی جمع...

جدہ، مکہ مکرمہ میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا


سعودی عرب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی ہے۔ جدہ اور مکہ مکرمہ میں موسلا دھار بارشوں سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ 

بارش سے شہری اور صحرائی علاقے بھی زیر آب آگئے۔ شاہراہیں بارش کے پانی میں ڈوب گئیں اور ٹریفک کا نظام متاثر ہوا ہے۔ 

مدینہ ریجن میں بارش کا پانی جمع ہے(تصویر سوشل میڈیا)۔

سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے تین روز تک پورے سعودی عرب میں موسم غیر یقینی رہے گا۔ 

سعودی حکام کے مطابق شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور نشیبی علاقوں کی طرف نہ جائیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات