22 C
Lahore
Wednesday, June 4, 2025
ہومقومی خبریںبہاولپور، چڑیا گھر میں ٹائیگر کی ایک آنکھ سفید موتیے سے متاثر

بہاولپور، چڑیا گھر میں ٹائیگر کی ایک آنکھ سفید موتیے سے متاثر


فوٹو: سوشل میڈیا

بہاولپور کے چڑیا گھر میں بنگال ٹائیگر کی ایک آنکھ سفید موتیے سے مکمل طور پر متاثر ہوگئی، دوسری آنکھ جزوی طور پر متاثر ہوئی ہے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ وائلڈ لائف عثمان بخاری کا کہنا ہے کہ ٹائیگر کی آنکھوں کے علاج کے لیے پاکستان میں ٹیکنالوجی ہی موجود نہیں۔ 

انہوں نے بتایا کہ ٹائیگر کا ابتدائی علامات پر علاج کیا گیا مگر سفید موتیا اب پوری آنکھ میں پھیل چکا ہے۔ 

ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف کے مطابق بنگال ٹائیگر کی عمر سات سال ہے، ٹائیگر کی آنکھوں کی سرجری کے لیے چند این جی اوز سے رابطے کیے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات