39 C
Lahore
Wednesday, June 18, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبرطانیہ میں آئندہ دو روز میں سال کی سرد ترین رات ہوسکتی...

برطانیہ میں آئندہ دو روز میں سال کی سرد ترین رات ہوسکتی ہے، میڈیا رپورٹ


تصویر سوشل میڈیا۔

برطانیہ میں آئندہ دو روز میں سال کی سرد ترین رات ہوسکتی ہے۔ 

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق آئندہ دو روز میں درجہ حرارت منفی 20 سینٹی گریڈ تک گرسکتا ہے۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق ویک اینڈ پر مزید برفباری کی بھی پیشگوئی کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ جمعرات سے سردی کی نئی لہر آئے گی۔ 

واضح رہے کہ انگلینڈ میں اب بھی سیلاب کی 70 وارننگ اور 150 الرٹ موجود ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات