28 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکا کے شہر لاس اینجلس کے مضافاتی جنگلات میں آتشزدگی

امریکا کے شہر لاس اینجلس کے مضافاتی جنگلات میں آتشزدگی


بشکریہ، انٹرنیشنل میڈیا

امریکا کے شہر لاس اینجلس کے مضافاتی جنگلات میں آگ لگ گئی، تیز ہواؤں کے باعث وسیع رقبے پر پھیل گئی۔

سانتامونیکا ماونٹینز کے علاقے میں 200 ایکڑ کا رقبہ آگ کی لپیٹ میں آگیا۔

آتشزدگی کے باعث پیسفک پلیسیڈز میں 2 مکان جل گئے، لوگوں کا فوری انخلاء کیا گیا۔

ہائی وے سمیت متاثرہ علاقےمیں دھویں کے گہرے بادل اور افراتفری کے باعث سڑکیں جام ہوگئیں،جس سے لوگوں کے انخلا میں مشکلات پیش آئیں۔

کئی افراد گاڑیاں سڑکوں پر چھوڑ کر بھاگ نکلے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات