28 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںکانگریس نے ٹرمپ کی بطور صدر کامیابی کی باضابطہ توثیق کردی

کانگریس نے ٹرمپ کی بطور صدر کامیابی کی باضابطہ توثیق کردی


کانگریس نے ڈونلڈ ٹرمپ کی بطور امریکی صدر کامیابی کی باضابطہ توثیق کردی۔

نائب صدر کاملا ہیریس نےحریف ڈونلڈ ٹرمپ کی باضابطہ کامیابی کی توثیق کی جس کے بعد انتقال اقتدار پرامن طور پر منتقل ہونے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

6 جنوری 2021 کو کیپٹل ہل پر حملے سے پہلے کامیابی کی توثیق اتنی اہم نہیں تھی۔

واضح رہے کہ ٹرمپ کے حامیوں نے چھ جنوری 2021 کو کیپٹل ہل پر حملہ کرکے نتیجہ پلٹنے کی کوشش کی تھی۔

دوسری جانب امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ عوام کیپٹل ہل پر 6 جنوری کو کیے گئے حملے کو کبھی فراموش نہ کریں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات