35 C
Lahore
Wednesday, June 4, 2025
ہومقومی خبریںپارلیمنٹ سے باہر فیصلے کرنے ہیں تو اسمبلی کو فارغ کیا جائے:...

پارلیمنٹ سے باہر فیصلے کرنے ہیں تو اسمبلی کو فارغ کیا جائے: محمود خان اچکزئی


تحریک تحفظ آئین کے سربراہ محمود خان اچکزئی—فائل فوٹو

تحریک تحفظ آئین کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سے باہر فیصلے کرنے ہیں تو اسمبلی کو فارغ کیا جائے۔

چمن میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیرِ اہتمام قومی جرگے سے خطاب کرتے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آئین کی حیثیت ہی ختم کر دی گئی ہے۔

محمود اچکزئی کا کہنا ہے کہ ملک چلانے کا واحد حل ہے کہ آئین کو اپنے آپ پر لاگو کرنا ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ جرگے کے فیصلوں سے حکومت کو آگاہ کیا جائے گا۔

تحریک تحفظ آئین کے سربراہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان دونوں ٹیبل ٹاک سے مسائل حل کریں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات