29 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںٹیسٹ سیریز کیلئے ویسٹ انڈین ٹیم کی اسلام آباد آمد

ٹیسٹ سیریز کیلئے ویسٹ انڈین ٹیم کی اسلام آباد آمد


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ کی سیریز میں حصہ لینے کے لئے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پیر کو اسلام آباد پہنچ گئی۔ ٹیسٹ اسکواڈ کپتان کریگ براتھ ویٹ کی قیادت میں براستہ دبئی اسلام آباد پہنچا۔ مہمان ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف 10 سے 12 جنوری تک اسلام آباد کلب میں تین روزہ پریکٹس میچ کھیلے گی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ 17 جنوری جبکہ میچ 25 جنوری سے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیسٹ ملتان میں ہونگے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات