33 C
Lahore
Saturday, June 7, 2025
ہومانٹرٹینمنٹنئے سال پر کرینہ کپور نے کتنا مہنگا لباس زیبِ تن کیا؟

نئے سال پر کرینہ کپور نے کتنا مہنگا لباس زیبِ تن کیا؟


تصاویر بشکریہ انسٹاگرام

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کے نئے سال پر پہنے گئے لباس کی قیمت سامنے آ گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 44 سالہ کرینہ کپور نے گزشتہ روز نئے سال کی اپنی تصاویر سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔

ان تصاویر میں ہمیشہ کی طرح اداکارہ کا لباس اور میک اپ فوراً ہی مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

ان تصاویر میں کرینہ کپور اپنے شوہر سیف علی خان اور بیٹے کے ساتھ بہت ہی خوش گوار موڈ میں نظر آئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق تصاویر میں نظر آنے والا لباس جو کرینہ کپور نے پہنا ہوا ہے اس کی قیمت 3 لاکھ 93 ہزار بھارتی روپے ہے۔

سوشل میڈیا پر بھی اداکارہ کے لباس کی خوب تعریف کی جا رہی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات