29 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںقومی ٹیم فائٹ کر رہی ہے اور ہار جیت ہوتی رہتی ہے،...

قومی ٹیم فائٹ کر رہی ہے اور ہار جیت ہوتی رہتی ہے، محسن نقوی


کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لئےقذافی اسٹیڈیم کا تعمیراتی کام 25 جنوری تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ پیر کو انہوں نے افسران کے ساتھ قذافی اسٹیڈیم کا تفصیلی دورہ کیا ۔ اس دوران قومی ٹیم کی پرفارمنس پر چیئرمین کا کہنا تھا کہ ٹیم فائٹ کر رہی ہے اور ہار جیت ہوتی رہتی ہے۔پی سی بی اعلامیہ کے مطا بق اسٹیڈیم کاگرے ا سٹرکچر 100 فیصد مکمل ہے ،پورا اسٹیڈیم نیا بن جائے گا ۔ جدید لائٹس کی تنصیب آخری مرحلے میں ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات