12 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسیکیورٹی سرویلنس کیمرے کی ریکارڈنگ کی منتقلی یا اشاعت پر پابندی عائد

سیکیورٹی سرویلنس کیمرے کی ریکارڈنگ کی منتقلی یا اشاعت پر پابندی عائد


— فائل فوٹو

سعودی عرب میں وزارتِ داخلہ یا عدالتی حکم کے بغیر سیکیورٹی سرویلنس کیمرے کی ریکارڈنگ کی منتقلی یا اشاعت پر پابندی عائد کردی گئی۔

سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق اس حوالے سے خلاف ورزی کرنے والے پر 20 ہزار ریال جرمانہ عائد ہوگا۔

سیکیورٹی سرویلنس کیمرا سسٹم کے آلات یا ریکارڈنگ کو تباہ یا سبوتاژ کرنا بھی قابلِ سزا جرم ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق سیکیورٹی سرویلنس کیمرے کی ریکارڈنگز کو صرف وزارت داخلہ کی منظوری، عدالتی حکم یا تفتیشی اتھارٹی کی درخواست پر منتقل یا شائع کیا جا سکتا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات