18 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومتجارتی خبریںسونے کی فی تولہ قیمت 1 ہزار روپے بڑھ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت 1 ہزار روپے بڑھ گئی


— فائل فوٹو

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار روپے بڑھ کر 2 لاکھ 76 ہزار روپے ہو گئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 36 ہزار 625 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 10 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 642 ڈالرز فی اونس ہو گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات