29 C
Lahore
Tuesday, June 3, 2025
ہومقومی خبریںپشاور فائرنگ واقعہ، مقتولہ نے کچھ دیر قبل زخمی حالت میں بچے...

پشاور فائرنگ واقعہ، مقتولہ نے کچھ دیر قبل زخمی حالت میں بچے کو جنم دیا تھا، تحقیقات


پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں حاملہ خاتون سمیت 2 افراد کے قتل کی تحقیقات میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق خاتون حاملہ تھی، جس نے موت سے کچھ دیر قبل زخمی حالت میں بچے کو جنم دیا تھا۔

پولیس حکام کے مطابق آج دوپہر دیور نے بھابی اور ہمسائے کو قتل کیا تھا، مقتولہ کے بچے کو اس کے خاندان کے حوالے کیا گیا۔

حکام کے مطابق ملزم نے مبینہ طور پر خود پر بھی فائرنگ کی تھی، ملزم کا ذہنی توازن درست نہیں، جسے زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات