29 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومتجارتی خبریںپاکستان اسٹاک ایکسچینج: 924 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 924 پوائنٹس کا اضافہ


—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار ی ہفتے کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 924 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 18 ہزار 511 پر آ گیا۔

اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 18 ہزار 735 پوائنٹس کی بلندی کو بھی چھو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 17 ہزار 586 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 60 پیسے کا ہو گیا

ادھر انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 56 پیسے کا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات