29 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںصدر آصف زرداری کا صائم ایوب کو فون، خیریت دریافت کی

صدر آصف زرداری کا صائم ایوب کو فون، خیریت دریافت کی


کراچی (اسٹاف رپورٹر) صدر پاکستان آصف علی زرداری نے جنوبی افریقا کے شہرکیپ ٹاون نوجوان بیٹر صائم ایوب کو فون کیا اور ان کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ انہوںنے پاکستانی ٹیم کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات