41 C
Lahore
Saturday, June 7, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںجنوبی کوریا کے دفاعی انٹیلی جنس کمانڈر پر مارشل لا لگانے پر...

جنوبی کوریا کے دفاعی انٹیلی جنس کمانڈر پر مارشل لا لگانے پر فرد جرم عائد


تصویر سوشل میڈیا۔

جنوبی کوریا کے دفاعی انٹیلی جنس کمانڈر پر مارشل لا لگانے پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ 

سیئول سے خبر ایجنسی کے مطابق دفاعی انٹیلی جنس کمانڈر پر 3 دسمبر کو مارشل لا کی ناکام کوشش میں کردار کرنے پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے تفتیشی حکام نے صدر یون کے وارنٹ گرفتاری میں توسیع کی درخواست کر دی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات