29 C
Lahore
Tuesday, June 3, 2025
ہومقومی خبریںگجرات میں گھر سے 4 بہن بھائیوں سمیت 5 بچوں کی لاشیں...

گجرات میں گھر سے 4 بہن بھائیوں سمیت 5 بچوں کی لاشیں برآمد


پنجاب کے شہر گجرات میں شاہ جہانگیر روڈ پر گھر سے 5 بچوں کی لاشیں ملی ہیں، مرنے والے بچوں میں 4 بہن بھائی شامل ہے۔

ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ مرنے والے بچوں کی عمریں 6 سے 13 سال کے درمیان ہیں، جن میں چار بہن بھائی اور ان کا ایک کزن شامل ہے، بچے گھر میں کوئلے جلا کر آگ تاپ رہے تھے۔

حکام کے مطابق بچوں کی والدہ کا کہنا ہے کہ وہ اسپتال گئی ہوئی تھی،  اسپتال سے واپس گھر آئی تو بچے بے ہوش ملے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات