35 C
Lahore
Wednesday, June 4, 2025
ہومقومی خبریںمشکوک گاڑی کا تعاقب کرتے ہوئے پولیس موبائل درخت سے ٹکرا گئی

مشکوک گاڑی کا تعاقب کرتے ہوئے پولیس موبائل درخت سے ٹکرا گئی


سکھر میں مشکوک گاڑی کے تعاقب کے دوران پولیس موبائل درخت سے ٹکرا گئی۔

پولیس حکام کے مطابق حادثے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق 2 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ مشکوک کار میں سوار افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات