22 C
Lahore
Wednesday, June 4, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںقائد اعظم ٹرافی فائنل سیالکوٹ کو 114 رنز درکار

قائد اعظم ٹرافی فائنل سیالکوٹ کو 114 رنز درکار


کراچی(اسٹاف رپورٹر) قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل میں سیالکوٹ کو میچ جیتنے کے لیے173رنز کا ہدف ملا ہے لیکن نیاز خان کی چار وکٹوں کی عمدہ کارکردگی کے نتیجے میں سیالکوٹ کی 5 وکٹیں صرف 59 رنز پر گرگئی ہیں۔اس طرح اسے جیت کے لیے اب بھی114 رنز درکار ہیں اور اس کی 5 وکٹیں باقی ہیں۔اس سے قبل پشاور دوسری اننگز میں 159 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات