31 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسعودی عرب کے اکثر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا...

سعودی عرب کے اکثر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ


فائل فوٹو

سعودی عرب کے اکثر علاقوں میں آج سے بدھ تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری کردیا گیا، مکہ ریجن میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے ساتھ گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔

محکمہ شہری دفاع کے مطابق مکہ شہر، جدہ، بحرہ، الجموم، رابغ، خلیص اور الکامل کے علاوہ طائف، میسان، اضم، المویہ، تربہ، رنیہ، الخرمہ، اللیث اور القففدہ سمیت ریاض ریجن کے بھی کئی علاقے بارش سے متاثر ہوں گے۔

محکمہ شہری دفاع کا کہنا ہے کہ ریاض ریجن کے کئی علاقے بارش اور ژالہ باری سے متاثر ہوں گے۔

تبوک،الجوف،حدودالشمالی،حائل،قصیم،الشرقیہ اور مدینہ منورہ میں بھی بارش متوقع ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات