13 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومقومی خبریںسربراہ جناح اسپتال کا معاملہ حل نہ ہوا تو خود تعیناتی کروں...

سربراہ جناح اسپتال کا معاملہ حل نہ ہوا تو خود تعیناتی کروں گا، مراد علی شاہ


فائل فوٹو

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیر تک مسئلہ حل نہ ہوا تو خود جناح اسپتال کا سربراہ تعینات کروں گا، چاہے توہینِ عدالت ہوجائے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ ڈیڑھ دو ماہ ہوگئے، کیس چل رہا ہے، جناح جیسے بڑے اسپتال کا سربراہ نہیں۔

انہوں نے کہا کہ عدالت نے سربراہ کو اس لیے نکالا کہ ان کے مطابق وہ ڈیپوٹیشن پر ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات