29 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںرپبلکن رہنما مائیک جانسن دوبارہ امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر منتخب ہوگئے

رپبلکن رہنما مائیک جانسن دوبارہ امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر منتخب ہوگئے


کراچی(نیوزڈیسک)نو متخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت حاصل کرنے والے رپبلکن رہنما مائیک جانسن دوبارہ امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر منتخب ہونے میں کامیاب ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کو نئی گانگریس کے پہلے دن رپبلکن رہنما مائیک جانسن پہلے مرحلے میں ووٹنگ کے ذریعے انتہائی کم فرق سے ایوان نمائندگان کے اسپیکر منتخب ہو ئے۔مائیک جانسن کو 218 جبکہ ڈیموکریٹ رہنما حکیم جیفریز کو 215 ووٹ ملے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات