29 C
Lahore
Tuesday, June 3, 2025
ہومقومی خبریںذہنی مریض کی فائرنگ، بھابھی سمیت 2 افراد جاں بحق

ذہنی مریض کی فائرنگ، بھابھی سمیت 2 افراد جاں بحق


فوٹو فائل

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ بڈھ بیر کے علاقے برہان خیل میں پیش آیا، جس میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوئے۔ ملزم کی فائرنگ سے جاں بحق افراد میں بھابھی اور ان کا پڑوسی شامل ہے۔

 پولیس کے مطابق ملزم کا دماغی توازن درست نہیں، جو خود بھی گولی لگنے سے زخمی ہوگیا ہے، جسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ زخمی اور لاشوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ 

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ واقعےکی تحقیقات جاری ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات